یہ کانفرنسیں منعقد کررہے ہیں تا کہ قابض یہودی وجود سے تعلق قائم کرنے کے لیے درکار ماحول بنایا جائے
- Published in سوڈان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوڈانی تنظیم برائے پولیٹیکل سائنس نے 13 سے 15 فروری 2017 تک وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے بین الاقوامی ہال میں وزیر خارجہ ابراہیم غندور کے تعاون اس ایک کانفرنس منعقد کی۔ یہ کانفرنس "سوڈان۔۔۔علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں" کے عنوان کے تحت منعقد کی گئی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس میں پڑھیں گئی چار دستاویزات یہودی وجود سے تعلقات کے حوالے سے تھیں جو سرزمین اسراء پر قابض ہے۔




