الأربعاء، 13 جمادى الثانية 1447| 2025/12/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

شیخ المجاہدعمرعبدالرحمن امریکی جرائم کا مشاہدہ کرتے ہوئے شہید کے طور پر اپنے رب سے جاملے

جیدعالم شیخ عمرعبد الرحمن ،ایک صدی کے چوتھائی حصے سے زیادہ عرصے تک امریکی حکام کے ظلم کا مقا بلہ کرتے ہوئے، بروز ہفتہ 18 فروری 2017 ، اپنے رب سے جا ملے۔ امریکی عقوبت خانے میں اُن کے انتقال سے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا پتہ چلتا ہے؛ اور امریکہ کے انسانی حقوق کے دعووں کا جھوٹ اور منافقت واضح ہوتی ہے۔

حزب التحریر کے خلاف الزامات اور بہتان کی مہم

مایوسی اور ناکامی پاکستان کے حکمرانوں کو حزب التحریر کی کردار کشی پر مجبور کررہی ہے

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے حزب التحریر اور اس کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں ، لیکن حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان لگا کر اپنے کردار کو داغ دار کررہی ہے۔

 

تفسیر سورۃ البقرۃ 153 تا 157

"اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے(153) اور جو لوگ اللہ  کے راستے میں قتل ہوں ، ان کو مردہ نہ کہو۔دراصل وہ زندہ ہیں مگر تم  کو ان کی زندگی کا احساس نہیں  ہوتا(154) اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور،( کبھی) خوف سے ، کبھی بھوک سے، (کبھی) مال وجان اور پھلوں میں کمی کرکے۔ اور جو لوگ ( ایسے حالات)  میں صبر سے کام لیں ، اُن کو خوشخبری سنادو (155) یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے  تو یہ کہتے ہیں کہ " ہم اللہ ہی کے  ہیں اور ہم کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے (156) یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی طرف سے خصوصی عنایتیں  ہیں اور رحمت۔ اور یہی لوگ ہیں جو  ہدایت پر ہیں" (157)۔ (البقرۃ: 157-153)

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک