اوبامہ انتظامیہ نے تسلیم کرلیا کہ پاکستان کا نیشنل ایکشن پلان اسلام کو کچلنے کا منصوبہ ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پریس ریلیز
نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے
4 اکتوبر 2015 کو امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے میں ہونے والے کنوینشن میں امریکہ کے نائب نمائندہ خصوصی جوناتھن کارپینٹر نےایک پالیسی بیان پڑھا۔




