الجمعة، 18 رمضان 1445| 2024/03/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 
 

مقبوضہ کشمیر کو صرف وہی فوجی افسران آزاد کرائیں گے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے جہاد کےحکم پر لبیک کہیں گے

 

اس بات کو دو سال ہوگئےہیں جب 5 اگست 2019 کو آج کےراجہ داہر، مودی، نے مقبوضہ کشمیر کو جبراً ہندو ریاست میں ضم کرلیا تھا۔

اے پاکستان کے مسلمانو! 

مذاکرات کی پیشکش کرنا کفار کا وہ مکروہ انداز ہے جسے وہ مسلمانوں کو نقصان پہنچانےاور ان سےکمپرومائز اور رعایتیں لینے کیلئے استعمال کرتے ہیں ، اور وہ یہ انداز خصوصا اُس وقت اختیار کرتے ہیں جب وہ جانتے ہیں کہ اسلامی امت بغیر کسی کمپرومائز یا نقصان کے میدان جنگ میں اپنا پورا حق چھیننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ 

 

درحقیقت مقبوضہ کشمیر صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ، العلیم، الخبیر، کے حکم کے مطابق ہی آزاد ہو گا ۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ،  

﴿وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ﴾ 

“اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔”

(البقرۃ، 2:191)۔ 

اے افواج پاکستان کے مسلمانو!

دو سال ذلت و رسوائی اور “تحمل و برداشت” کے گزر گئے ہیں، لیکن تیسرا سال پورا نہ ہونے دینا۔ 

 

آپ میں سے وہ لوگ مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے جو جنرل صلاح الدین کے راستے پر چلتے ہیں ، جنہوں نے مسلمانوں کو اسلامی حکمرانی کے تحت متحد کیا ، انہیں مسلمانوں کے خلیفہ کے گرد جمع کیا ، تاکہ لڑنے سے پہلے ان کو مضبوط کیا جا سکے۔  

 

مقبوضہ کشمیر آپ میں سے وہ لوگ آزاد کرائیں گے جو سلطان اورنگزیب عالمگیر کے راستے پر چلتے ہیں، جنہوں نے چٹاگانگ کے مشرک بدھ پرستوںکو عبرتناک شکست سے دوچار کیا ، جس سے ان کی پانچ سو سال پرانی سلطنت کا خاتمہ ہوا۔

 

لہٰذا اپنے رب کی راہ میں اپنی لڑائی سے پہلے نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے قیام کے لیے اپنی نصرہ دے کر مسلمانوں کی صفوں کو مضبوط کریں۔

 

Thursday, 11 Muharram 1443 AH - 19 August 2021 CE

 

#پاک_فوج_حرکت_میں_آؤ_کشمیر_کو_آزاد_کراؤ


#Pakistan_Army_Mobilize_To_Liberate_Kashmir

 

 

Last modified onاتوار, 22 اگست 2021 16:14

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک