اسکینڈینیویا: اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
کوپن ہیگن، ڈنمارک: بہن محترمہ جنت بیسپالوا کی غیر منصفانہ گرفتاری کے خلاف احتجاجی مراسلہ دینے حزب التحریر کیطرف سے ایک وفد ڈنمارک میں روسی ایمبیسی گیا۔