×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب : ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کے حوالے سے کچھ عمومی حقائق

سوال :

اگرچہ ابھی صرف ایک دن یا اس سے کچھ زیادہ عرصہ ہی گزرا ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ ترکی میں ہونے والی بغاوت کی کوشش کی وضاحت ملے گئی چاہے وہ کچھ عمومی حقائق ہی کیوں نہ ہوں۔ اس بغاوت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ کیا واقعی گولن  تحریک  نےاس بغاوت کو برپا کیا؟ یا فوج میں موجود برطانیہ کے وفادار اس کے ذمہ دار ہیں؟ اور اب اس ناکام بغاوت کے بعد کیا متوقع ہے؟۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔

مسجد اقصی سے مسلمانوں کو پیغام

تمام تعریفیں اللہ  کے لیے ہیں، درود وسلام ہو رسول اللہ ﷺ پر آپ کے آل و اصحاب رضی اللہ  پر اور آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلنے والوں پر ،

اے مسلمانو۔۔۔اے روزہ داروں۔۔۔اے اللہ کے ولیوں۔۔۔

 رمضان کا مہینہ خیر  وبرکت کا مہینہ ہے۔۔۔یہ بدر اور عین جالوت کے معرکوں کا مہینہ ہے۔۔۔ فتح و عزت  اور ثابت قدمی کا مہینہ ہے۔۔۔ یہ ہدایت اور فرقان  کے نزول کا مہینہ ہے،

تفسیر سورۃ البقرۃ 142 تا 145

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان آیات میں یہ واضح کیا ہے کہ:

1۔ایسا لگ رہا ہے کہ ان آیات میں  نزول کے لحاظ سے تقدیم اور تاخیر ہے۔ یہ آیت ﴿سَيَقُولُالسُّفَهَاءُمِنْالنَّاسِ﴾ " اب تو یہ بے وقوف لوگ (بت پرست، منافق اور یہود) کہیں گے"،اس آیت ﴿قَدْنَرَىتَقَلُّبَوَجْهِكَفِيالسَّمَاءِ﴾ " ہم آپ کا منہ باربار آسمان کی طرف اٹھتا دیکھ رہے ہیں " کے بعد ہےجس کے ذریعے اللہ نے اپنے رسول کو مسجد حرام کی طرف متوجہ کیا، اوراس کے بعد فرمایا: ﴿سَيَقُولُالسُّفَهَاءُمِنْالنَّاسِمَاوَلاَّهُمْعَنْقِبْلَتِهِمْالَّتِيكَانُواعَلَيْهَا﴾"اب احمق لوگ (بت پرست، منافقین  اور یہود)کہیں گے کہ کس چیز نے ان کو اس قبلے (بیت المقدس) سے پھیر دیا جس کی طرف یہ رخ کرتے تھے"۔

ایک امت، ایک چاند، ایک عید

انشاء اللہ خلافت کا قیام ایک عید کو اتفاق نہیں بلکہ مستقل حقیقت بنا دی گی

آج کا دن پوری امت مسلمہ کے لیے دو خوشیاں لایا ہے۔ پہلی عید الفطر کی خوشی اور دوسری خوشی یہ کہ پوری امت ایک ساتھ عید کا دن منارہی ہے۔ مسلمان اس بات کی شدید خواہش رکھتے ہیں کہ پوری دنیا میں مسلمان ایک ساتھ رمضان کا آغاز کریں اور ایک ہی دن عید منائیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک