میڈیا اور تبصرہ نگار عوام کو لندن پلان اور اسلام آباد مارچ میں ایسے مشغول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کہ ان منصوبوں اور سیاسی داؤ پیچوں سے عوام کے مسائل حل ہونے کی کوئی امید ہے ۔
...
قیامِ پاکستان کے وقت سے تعلیم کے شعبہ سے غفلت برتی گئی ہے جس کے نتیجے میں ہمارے لاکھوں کروڑوں بہن بھائی اچھی تعلیم کے حق سے محروم رہے ہیں جس کواسلام نے ان کا حق قرار دیا...